سندھ کابینہ کا اجلاس 7 جولائی کو ہوگا

July 05, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کابینہ کے اجلاس کی تاریخ میں تبدیلی کردی گئی، سندھ کابینہ کا اجلاس اب 5 جولائی کی بجائے 7 جولائی کو ہوگا۔