امریکا، منکی پاکس کیسز کی تعداد 7 ہزار ہوگئی، ہیلتھ ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ

August 06, 2022

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکا میں منکی پاکس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور اب تک کیسز کی تعداد 7 ہزار تک پہنچ گئی ہے دوسری طرف بائیڈن انتظامیہ نے ہیلتھ ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق امریکا میں منکی پاکس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور اب تک کیسز کی تعداد 7 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔