ملک ڈوبا ہوا ہے لیکن وہ
کرتے رہتے ہیں رات دن بکواس
بے ِحسوں کو نہیں کوئی مطلب
کس مصیبت میں ہیں عوام الناس
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ لڑکی کی تلاش کے لیے آپریشن دوربارہ شروع کر دیا گیا ہے۔
جنگ کے دوران امریکا نے خلیج میں اپنی فوجی موجودگی میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔
مقامی پولیس کے مطابق بس راجبری سے دھاکا جا رہی تھی جس میں تقریباً 50 لوگ سوار تھے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 58 ہزار 313 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے اسرائیل کے لبنان پر حملوں کے دوران جنگ بندی کی بات چیت کو بھی مسترد کر دیا ہے۔
زلزلے کا مرکز ژوب سے جنوب مشرق میں 110 کلو میٹر تھا۔
بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ایک مسافر بس اور ڈمپر ٹرک کے درمیان شدید تصادم کے بعد بس میں آگ لگنے سے کم از کم 12 افراد ہلاک جبکہ تقریباً 20 مسافر زخمی ہوگئے۔
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں تیزی آ گئی ہے جہاں امریکا نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ شکست تسلیم کرے ورنہ اس پر پہلے سے زیادہ سخت حملے کیے جائیں گے۔
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات کی خبریں سامنے آئی ہیں، تاہم زمینی حقائق اس معاملے کو نہایت پیچیدہ بنا رہے ہیں۔
صارفین کے ان تبصروں کو ماضی میں یورپ میں جنگی حالات کے دوران پائی جانے والی توہمات میں سے ایک سمجھا جارہا ہے
انٹونی بلنکن نے کہا کہ کوئی نہیں جانتا کہ ایران میں موجودہ حکومت کب تک قائم رہے گی
انہوں نے کہا کہ لاہور قلندرز کی ہمیشہ بولنگ اسٹرنتھ رہی ہے مستفیض الرحمان کا آنا ہمارے لیے بہت اچھا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایران میں ایک اہم کردار ہیں۔
ایران نے امریکا اور اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں 39 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
استاد راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ انہیں بنگلہ دیش جا کر پرفارم کرنا بہت اچھا لگا، وہاں ہمیشہ بہت پیار ملا ہے۔
شہر کے شمالی اور مغربی علاقوں میں صبح سویرے بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔