اعلان تعطیل

August 10, 2022

یوم عاشور کے موقع پر منگل 9 اگست کو جنگ کے دفاتر بند رہے لہٰذا بدھ 10 اگست کو اخبار شائع نہیں ہوا۔ (ادارہ)