خان پور، مدرسے کے معلم کی بچی سے زیادتی

August 15, 2022

خان پور (نامہ نگار) ظاہر پیر میں بچی سے معلم کی زیادتی، ملزم گرفتار، مقدمہ درج، قرآن پاک پڑھنے جانے والی 7 سالہ بچے کو معلم نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا، متاثرہ بچی کے ورثا کا کہنا تھا کہ ملزم کے خلاف کارروائی کے بعد اسکے بھائی ہمیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہے ہیں، آئی جی پنجاب سے نوٹس لیکر انصاف فراہم کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔