مصر میں بیوی کے قتل کےجرم میں جج کو سزائے موت سنا دی گئی۔
قاہرہ سے خبر ایجنسی کے مطابق جج پر گزشتہ ماہ اس کی بیوی کے قتل کا الزام عائد کیا گیا تھا۔
خبر ایجنسی کے مطابق سزائے موت پر عملدرآمد مفتی اعظم مصر کی جانب سے منظوری کے بعد ہوگا۔
وزیراعظم میٹے فریڈرکسن نے کہا کہ امریکا کو گرین لینڈ یا ڈنمارک کی کسی ریاست کو ضم کرنے کاحق نہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اس سب کے باوجود ایلون مسک ایک نیک نیت آدمی ہیں۔
پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت نکیتھا گوڈیشالا کے نام سے ہوئی ہے
ہوانا نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ وینزویلا میں ہلاک ہونے والے کیوبا کے سیکیورٹی اہلکاروں کی یاد میں آج اور کل دو روزہ سوگ منایا جائے گا۔
لیچٹن اسٹائن نے اپنی رہائی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت روسی تیل کے معاملے پر تعاون نہ کرے تو امریکا بھارت پر ٹیرف بڑھا سکتا ہے۔
امریکی شہر نیو یارک میں حراستی مرکز کے باہر شہریوں کا احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، مظاہرین کا کہنا ہے کہ امریکی فوجی کارروائی قابل مزمت ہے۔
سعودی عرب کے وزیرِخارجہ فیصل بن فرحان نے واضح کیا ہے کہ ان کی حکومت صومالیہ کی علاقائی سلامتی و خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے اور اس کے مخالف آنے والے اقدامات قبول نہیں کر دینگے۔
ٹرمپ نے کہا کہ روڈریگیز نے درست کام نہیں کیا تو انہیں مادورو سے بھی زیادہ بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
نکولس مادورو پر منشیات اور دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ چلے گا۔
اکیسویں صدی کی خارجہ پالیسی اب صرف سفارت خانوں، سرکاری بیانات یا رسمی معاہدوں تک محدود نہیں رہی،
واقعے کا انکشاف اس وقت ہوا جب گڑیا کی بڑی بہن نے والدین کو اطلاع دی۔ جب اہلِ خانہ گاؤں پہنچے تو چتا ابھی جل رہی تھی۔ انہوں نے آگ بجھا کر پولیس کو اطلاع دی۔
سرکاری ٹی وی پر نشر ہونے والے بیان میں پیڈرینو نے ہلاکتوں کی درست تعداد بتانے سے گریز کیا، تاہم انہوں نے کہا کہ یہ کارروائی وینزویلا کی خودمختاری پر براہِ راست حملہ تھی۔
الیکشن کمیشن حکام نے تصدیق کی ہے کہ جماعتِ اسلامی کے دو امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی دوہری شہریت کی بنیاد پر مسترد کر دیے گئے ہیں۔
ونیزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے صدارتی ذمے داریاں سنبھال لیں۔
وینزویلا رقبے کے اعتبار سے دنیا کا 32 واں بڑا ملک ہے، جس کا کل رقبہ 916,445 مربع کلومیٹر بنتا ہے۔