• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈالر کے مقابلے میں پاؤنڈ 37 سال کی کم ترین سطح پر

ڈالر کے مقابلے میں برطانوی پاؤنڈ 37 سال کی کم ترین سطح پر آگیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق پاؤنڈ آج 1.123 ڈالر تک گر گیا، جو کہ 1985 کے بعد سب سے کم ہے۔

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بینک آف انگلینڈ شرح سود بڑھانے کا اعلان آج کرے گا، بزنس مارکیٹ آج شرح سود میں ایک اور اضافے کی توقع کررہی ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید