پاکستانی ویمن نیزہ بازی ٹیم نے انٹرنیشنل نیزہ بازی چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔
نیزہ بازی کے مقابلے 22 سے 24 ستمبر تک اردن کے شہر پیڑا میں ہوئے۔
قومی ویمن ٹیم نے پہلی بار انٹرنیشنل نیزہ بازی چیمپئن شپ میں شرکت کی تھی۔
پاکستان کی اس گرلز نیٹ بال ٹیم کی باقاعدہ تقریبِ رونمائی گزشتہ سال پاکستان ہائی کمیشن لندن میں ہوئی تھی،
آرینا سبالنکا نے بیلجیم کی ایلیسی مارٹینز سے مقابلہ چھ-چار اور سات- چھ سے جیتا، اب ان کا مقابلہ لورا زیگمونڈ سے ہوگا،
جنوبی افریقا نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز زمبابوے کے خلاف 4 وکٹ پر 465 رنز بنا لیے۔
بھارت نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 336 رنز سے شکست دے دی اور سیریز برابر کر لی۔
انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے مسلسل دوسری فتح اپنے نام کرلی۔
پاکستان کے فرید محمد عارف اور ریان ملک نے کے بی سی پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈچ انٹرنیشنل یوتھ ریگاٹا کے پہلے دن شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اوپن مینز ڈبل اسکَل ریس میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔
حذیفہ ارشد نے انڈر 10 کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔
بھارت کے خلاف ایجبسٹن ٹیسٹ کے چوتھے روز جو روٹ خصوصی طور پر نابینا کرکٹ فین روی سے ملنے آئے۔
پاکستان بلیرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے سربراہ عالمگیر شیخ کو پی ایس بی بورڈ سے ہٹا دیا گیا۔
افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی)نے پاکستان میں باہمی سیریز کے بجائے سہ ملکی سیریز کی تصدیق کردی۔
انڈر 18 ہاکی ایشیاء کپ میں پاکستانی ٹیم نے ہانگ کانگ کو شکست دے دی۔
جینک سنر نے اسپینش حریف مارٹینز کے خلاف پہلا سیٹ چھ ایک سے جیتا۔
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے رواں برس اپنی ٹیم بنگلادیش نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایشین فٹ بال کنفیڈیشن (اے ایف سی) ویمنز ایشین کپ کوالیفائر کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے کرغزستان کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا دیا ہے۔
صدر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ نیپال ٹیم کی محنت، صلاحیت اور ٹیم ورک واقعی قابل ستائش ہے۔
اس حوالے سے شاداب خان نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے کہ الحمد للّٰہ سرجری کامیاب رہی۔