کینیا میں 6 منزلہ زیر تعمیرعمارت گرگئی، 2 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک

September 27, 2022

نیروبی(اےایف پی) کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں6 منزلہ زیرتعمیر عمارت گرنے سے 2 بچوں سمیت5 افرادہلاک ہوگئے، حکام نے بتایا کہ ملبےتلے دبے افراد کو بچانےکیلئےامدادی کارروائیاں جاری ہیں۔