مریم نواز کے بری ہونے کی خوشی میں ن لیگ کا جشن

October 02, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کی بری ہونے کی خوشی میں ن لیگ کا جشن، مٹھائی تقسیم کی گئی آتشبازی بھی کی گئی۔سابق صوبائی وزیر حاجی احسان الدین قریشی، صدر ینگ ورکرز اتحاد ن لیگ سابق لیبر کوآرڈینیٹر حامد خان، مطیع الحسن بخاری، اختر رسول فریدی، احسن امیر عباسی ، نوید بھٹی، ملک طیب آرائیں ، شہاب خان ، عبداللہ مرالی ، رفیق کریمی، جمیل عباسی ، رانا بلال ، خالد انصاری ، ذیشان احمد ، سمیت مسلم لیگی کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔