نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی جلد پاکستان آئیں گی۔
اس حوالے سے سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ملالہ یوسفزئی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ملالہ یوسفزئی سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی کریں گی۔
حادثے میں ایک لڑکی اور ایک لڑکا زخمی ہوئے، پولیس نے لڑکی کی لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں غیر ملکی خاتون سے گینگ ریپ کا دوسرا ملزم بھی گرفتار کر لیا گیا۔
بلوچستان کے علاقے نصیرآباد میں قومی شاہراہ پر چلتی مسافر کوچ پر فائرنگ سے ایک مسافر جاں بحق اور پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔
ہ زخمیوں کو سول اسپتال سبی منتقل کردیا گیا، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ایمرجنسی کے اطلاق پر آئین بہت واضح ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چیئرمین سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کےلیے 6 نام بھجوادیے۔
اختیار ولی نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت فورسز کو مسلح کرتی تو ان کی شہادتیں نہ ہوتیں، خیبر پختونخوا حکومت کا یہ چورن اب نہیں بک رہا کہ وفاق پیسہ نہیں دے رہا۔
وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگنے کی وجہ سیکیورٹی صورتحال ہوگی۔
نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 29 ستمبر کے لیے ہوں گی۔
وفاقی حکومت کے گندم درآمد کرنے کےاقدامات کے تحت ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نےایک لاکھ 85 ہزار میٹرک ٹن گندم کی درآمد کے لیے ٹینڈر کھول دیا۔
چین کے تیان گونگ خلائی اسٹیشن پر جانے والا پہلا غیرملکی اور پہلا پاکستانی خلا باز بننے کے لیے پاکستان کے 2 خلا بازوں کی تربیتی مشقیں جاری ہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی کے 4 بڑے رہنماؤں نے الگ الگ ملاقات کی ہے۔
میئر کراچی نے شہریوں کی شکایات پر متعلقہ محکموں اور افسران کو کارروائی کے احکامات دیے، شہریوں نے صفائی کی خراب صورتحال، سڑکوں کی مرمت سے متعلق شکایات کیں۔
یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ عالمی جنگی حالات کو ختم کرنے میں کامیابی سے پیٹرول قیمتیں کم ہوں گی،
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز نے اسلام آباد انتظامیہ کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ لانگ مارچ سے متعلقہ فیصلہ پی ٹی آئی کا تھا، تحریک تحفظ آئین پاکستان کو صرف آگاہ کیا گیا۔