میلاد جلوسوں میں میڈیکل کیمپ لگانے کی ہدایت

October 05, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر )محکمہ صحت ملتان نے عید میلاد النبی ؐکے سلسلہ میں ریلیوں اور جلوسوں کے دوران میڈیکل کیمپ لگانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں اس ضمن میں مختلف مقامات پر سات میڈیکل کیمپس لگائے جائیں گے۔