بھارتی فوجی کی فائرنگ، اپنے دو ساتھیوں کو مار ڈالا

November 28, 2022

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات میں پیرا ملٹری فورس کے اہلکار کی اپنے ساتھیوں پر فائرنگ سے فورس کے 2اہلکار ہلاک جبکہ 2زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پیرا ملٹری فورس کے اہلکار پور بندر شہر کے نزدیکی علاقے میں ڈیوٹی پر تھے۔