• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گاڑی کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار زخمی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سریاب روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے دو موٹرسائیکل سوار زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پرہسپتال پہنچایا گیا۔
کوئٹہ سے مزید