ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ورکرز کی حاضری،مشینری کی چیکنگ جاری

December 02, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورکرز کی حاضری اور مشینری کی فیولنگ کی چیکنگ جاری۔ویجلنس کمیٹیوں کے اراکین فیول چیکنگ کے لئے پٹرول پمپ کا اچانک وزٹ کررہے ہیں اور فیلڈ میں مشینری کی ورکنگ کو بھی چیک کیا جارہا ہے۔