یہاں اہلِ صحافت کو عموماً
ملا کیا ہے سِوائے حسرت و غم
چلو اچھا ہُوا اِس کیفیت میں
جہاں سے اٹھ گئے عمران اسلم
آج شام 5 بجے گورنر ہاؤس کراچی میں افواج پاکستان کے لیے یوم تشکر منایا جائے گا۔
سیکیورٹی فورسز نے لاہور ایئرپورٹ کے قریب پرواز کررہے ڈرون کو جام کرکے اتار لیا ہے۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کی پٹی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں31 فلسطینی شہید اور 73زخمی ہوئے۔
بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ان کی فیملی کی ملاقات ختم ہو گئی۔
پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اشتعال انگیز اور نفرت پر مبنی بیانات مسترد کردیے۔
پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر شعیب ملک نے پی سی بی کے مینٹور کی حیثیت سے اپنے استعفے کی تصدیق کر دی۔
میہڑ کے علاقے رادھن میں گیارہویں اور بارہویں کے امتحاناتات کے دوران امتحانی سینٹر کی بجلی بند ہوگئی۔
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں ٹیمبا باووما جنوبی افریقی ٹیم کی قیادت کریں گے۔
امریکا کے سابق ریسلنگ لیجنڈ ٹیرنس برَنک المعروف صابو 60 برس کی عمر میں چل بسے۔
عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ مودی اپنی فیس سیونگ کے لیے کسی خطرناک حد تک جا سکتا ہے، مودی اپنی سیاسی شہرت کے لیے لاشیں مانگتا ہے، لاشوں پر سیاست کرتا ہے۔
گورنر پنجاب سلیم حیدر خان کی ترکیہ اور آذربائیجان ک سفیروں سے ملاقات ہوئی۔
ٹرمپ کو خلیجی ممالک سے کھربوں ڈالر کی سرمایہ کاری حاصل کرنے کی امید ہے۔
حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ ثابت ہو گیا ہے یہاں کوئی ملک دشمن نہیں۔
امریکی ٹریول بلاگر ڈریو بنسکی پاک بھارت کشیدگی کے دوران پاکستانی عوام کی بے فکری اور سکون دیکھ کر حیران رہ گئے۔
ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا کہ عوام کو فوج اور حساس اداروں کے خلاف اکسانے کی کوشش کی گئی۔