ہم مفلسوں کے پاس بھلا کیا رہا کبھی
سب کچھ کسی رئیس کا، زردار کا رہا
آئین میں زمین کے مالک عوام تھے
قبضہ مگر زمین پہ سردار کا رہا