کراچی ایئرپورٹ پر افغان باشندہ آف لوڈ، گرفتارکر لیا گیا

January 25, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کے دوران افغان مسافر خان محمد نامی کو آف لوڈ کرکے گرفتار کرلیا ، ملزم امیگریشن کلیرنس کے دوران پوچھے گئے سوالات پر حکام کو مطمئن نہ کر سکا۔