قرآن پاک کی بے حرمتی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، علامہ ساجد نقوی

January 25, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائد ملت جعفر یہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی نے سوینڈن میں ہو نے والی قر آن پاک کی بے حر متی کی شد ید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے بڑھ کر اور کیا انتہاں پسندی ہو گی، انسا نیت کے لئے رہنمائی کر نے والی سب سے عظیم الہٰی آفاقی پیغام کی اس طرح توہین کی جائے اور عالمی ادارے صرف تکتے رہ جائیں، اس طرح کی قبیح حر کت اور توہین بین الاقوامی قوانین چارٹرز کی سنگین ترین خلاف ورزی ہے، انہوں نے کہا کہ امت کو آپس میں الجھنے کے بجائے انتہا پسندی کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے۔