دریائے جہلم سے نا معلوم شخص کی لاش بر آ مد

January 26, 2023

سرا ئے عا لمگیر (نا مہ نگار) دریائے جہلم سے 35سالہ نا معلوم شخص کی نعش بر آ مد ہوئی ۔ تھا نہ سٹی سرا ئے عا لمگیر پولیس اور ریسکیو1122کے عملہ نے لا ش تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لئے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال سرا ئے عا لمگیر بھجوا دی۔ پولیس نے نے متوفی کی شناخت کے لئے اسکی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کر دیں۔