بہتر ……

January 27, 2023

بعد میں پچھتانا نہ پڑے

سوچ سمجھ کر منہ کھولو

بولو لیکن بہتر ہے

پہلے تولو، پھر بولو