فواد چوہدری کی اہلیہ سے عدالت میں ملاقات

January 27, 2023

فوٹو بشکریہ ٹوئٹر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کواپنے اہلخانہ سے ملنے کی اجازت دے دی۔

اس موقع پر فواد چوہدری نے اپنی اہلیہ حبا فواد سے ملاقات کی۔

پیشی پر آئے فواد چوہدری کی اہلیہ سے ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جارہی ہے۔

اس کے علاوہ فواد چوہدری کی دیگر تصاویر اور ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی جارہی ہیں۔