تحریک انصاف کے رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ

January 28, 2023

کوئٹہ(این این آئی)پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سردار حسین خان خلجی نے پارٹی رہنماوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں سابق ڈپٹی اسپیکر پی ٹی آئی بلوچستان کے صدرقاسم خان سوری ،حمزہ خان ناصر، کوئٹہ ڈسٹرکٹ کے سیکرٹری جنرل داوٴد خان پانیزئی،، صوبائی صدر کے پولیٹیکل ایڈوائزر اکرم ترین، باچا آغا، بلال خان، نور خان خلجی، ڈاکٹر شعیب، عبدالرحمن سمیت دیگر نے شرکت کی۔