• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ شدہ دودھ دہی ،قصابوںاور، ناقص بیکری مصنوعات ،فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جار ی تفصیلات کے مطابق بی ایف اے حکام کا مختلف علاقوں میں کریک ڈاؤن 15مراکز مالکان پرجرمانے عائد چیکنگ کے دوران 2 میٹ شاپس ، چار دودھ فروشوں ، دو بیکنگ یونٹس ، چار جنرل سٹورز اور تین ہوٹلوں کے خلاف کاروائی کی قبل ازیں دودھ کے معیار کی جانچ کیلئے متعدد ملک شاپس کے دودھ کے نمونے ٹیسٹ کیے .گئے جرمانہ کردہ ملک شاپس کے خلاف پانی و خشک پاؤڈر کی ملاوٹ پر ایکشن لیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید