کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) چمن پھاٹک کے قریب ہوٹل میں سلنڈر پھٹنے سے دو افراد جھلس گئے پولیس کے مطابق چمن پھاٹک کے قریب تحصیل آفس کے سامنے واقعہ مقامی ہوٹل میں گزشتہ روز گیس سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا اور آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ہوٹل میں موجود دو افراد وسیل خان اور امان اللہ جھلس گئے اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا۔