جو مہنگائی سے مر رہے ہیں وہ کیسے
حکومت کی مجبوریوں کے ہوں قائل
عجیب آئی ایم ایف کی ہیں شرائط
کہ مانو تو مشکل، نہ مانو تو مشکل
اسرائیلی صحافی امیت سگال کا کہنا ہے کہ میں اپنے ذرائع کی حفاظت کروں گا
اداکارہ نے انسٹاگرام پر چیتک اسکرین ایوارڈز کی تصاویر شیئر کیں
انٹیلی جنس ادارے کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا ممکنہ طور پر اس محتاط حکمت عملی کو اس لیے اپنا رہا ہے.
ان کا مزید کہنا ہے کہ اسی مقصد کے ساتھ میں بنگلادیش کے عوام سے دعاؤں اور محبت کی درخواست کرتا ہوں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت فوجی کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا چاہے تو ایران کو صرف ایک رات میں مکمل طور پر تباہ کر سکتا ہے اور یہ کارروائی منگل کی رات بھی ہو سکتی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بارودی مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا، مزید تفتیش جاری ہے۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بچی پانی لینے ٹیوب ویل گئی تھی۔
اگر آبنائے ہرمز غیر فعال رہے اور اس کے ساتھ ساتھ اہم سمندری گزرگاہ باب المندب بھی بند کر دی جائے، تو دنیا کی توانائی کی ترسیل کا تقریباً ایک چوتھائی حصہ اور ایشیا سے یورپ جانے والی برآمدات کا بڑا حصہ متاثر ہو سکتا ہے۔
اورین خلائی جہاز میں سوار 4 خلاء بازوں نے پیر کے روز 15:58 جی ایم ٹی پر 400171 کلو میٹر کی سابقہ حد عبور کر لی، جو اپریل 1970ء میں Apollo 13 کے سفر کے دوران قائم کی گئی تھی۔
بلوچستان میں ریلوے ٹریک کی مرمت کے باعث آج ٹرین سروس معطل رہے گی۔
فلوریڈا کے گورنر نے HB 1471, قانون پر دستخط کردیے ہیں جس کے تحت ایسے غیر ملکی اور مذہبی قوانین بشمول شریعہ قانون جو کہ آئینی حقوق کے منافی ہوں ان پر پابندی ہوگی۔
ٹرمپ نے کہا کہ خدا اچھا ہے اور چاہتا ہے لوگوں کا خیال رکھا جائے، خدا کو یہ سب پسند نہیں جو ہورہا ہے، مجھے بھی یہ پسند نہیں۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز سے متعلق قرار داد پر ووٹنگ آج متوقع ہے۔
ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ملک بھر سے ایک کروڑ بیس لاکھ افراد نے امریکا اور اسرائیل کیخلاف لڑنے کیلیے خود کو رجسٹرڈ کرالیا ہے۔
حکام کے مطابق مقررین اور علما رات 8 بجے سے اس سانحہ کو بیان کریں گے جبکہ مساجد اور مقدس روضوں پر قرآن حکیم کی تلاوت کی جائے گی۔
ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کے مشرق میں واقع الجبیل تیل تنصیب پر بڑی آگ بھڑک اٹھی ہے۔