کینیڈا سے تعلق رکھنے والے مشہور ریسلر لینی مارک پوفو 68 سال کی عمر میں چل بسے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق لینی مارک پوفو ڈبلیو ڈبلیو ای کے ہال آف فیم میں بھی شامل تھے۔
لینی مارک پوفو کی موت پر مداحوں اور دیگر ریسلرز نے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ویڈیو پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے سے پہلے بنائی گئی تھی۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے پہلی بار کُھل کر اپنے والد یوگ راج سنگھ کے متنازع بیانات پر ردِعمل دیتے ہوئے ایم ایس دھونی اور کپل دیو سے معافی مانگنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ کرکٹر کی خوش قسمتی ہوتی ہے کہ وہ ایک ہی ٹیم کے ساتھ لیگ کرکٹ کھیل رہا ہوتا ہے۔
بھارتی اسپورٹس پریزنٹر صاحبہ بالی اپنی ایک پرانی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد شدید تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔
اعظم خان کو شاندار بیٹنگ پرفارمنس پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
فخر زمان نے بال ٹمپرنگ کے الزامات اور دو میچوں کی پابندی کے خلاف پاکستان سپر لیگ کی ٹیکنیکل کمیٹی سے اپیل کی تھی، جو مسترد کردی گئی۔
کوئٹہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 183 رنز 5 وکٹوں پر اسکور کیے، اسلام آباد نے 184 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔
بوسنیا کے کھلاڑیوں نے فٹبال میچ سے قبل جنگی جنون میں مبتلا اسرائیل کی ٹیم کے کھلاڑیوں سے مصافحہ کرنے سے انکار کر دیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے اپنی صحت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر اپ ڈیٹ جاری کر دی۔
آسٹریلیا کی ٹیم ایک دہائی سے زیادہ عرصے کے بعد ون ڈے سیریز کے لیے زمبابوے کا دورہ کرے گی۔
آئیوری کوسٹ میں ہونے والی فیفا ویمن سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں۔
بھارتی ریاست کیرالا کے وزیرِ کھیل وی عبدالرحمٰن نے الزام عائد کیا ہے کہ ارجنٹینا کی قومی فٹبال ٹیم اور اسٹار کھلاڑی لیونل میسی نے وعدے کے باوجود کیرالہ آ کر میچ نہ کھیل کر ریاست کو دھوکا دیا ہے۔
نوان تھشارا نے اپنی درخواست میں سری لنکن بورڈ کے صدر، خزانچی اور سی ای او کو فریق بنایا ہے۔
فیفا ورلڈ رینکنگ میں فرانس ایک بار پھر پہلے نمبر پر آ گیا۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر احمد دانیال نے کہا ہے کہ پی ایس ایل اس مرتبہ میرے لیے ایک بڑا پلیٹ فارم ہے اور قومی ٹیم میں کم بیک کروں گا۔
یاسر خان نے کہا کہ راولپنڈیز میں سینئر اور جونیئرز مل کر ایک دوسرے کو مل کر سپورٹ کرتے ہیں اور ٹیم کا ماحول بہت اچھا بن چکا ہے۔