تیمور اور جہانگیر کا تصویر کیلئے بےساختہ پوز

February 04, 2023

بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان کی ہمشیرہ صبا علی خان نے اپنے بھتیجوں کی نئی تصویر شیئر کر دی۔

سیف کے بیٹوں تیمور علی خان اور جہانگیر علی خان نے معصومانہ انداز میں بہت خوبصورت پوز دیا۔

ان کی بےساختگی پر مداح بھی کھلکھلا اٹھے، صبا نے تصویر کے کیپشن میں دونوں کوMunchkins کہا۔

انہوں نے بھتیجوں کو دعا دی کہ حوصلہ مند، پراعتماد بنیے، میں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوں۔