وفات سیدہ زینب کے سلسلے میں مجلس

February 06, 2023

کراچی (پ ر)تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے تحت شہادت سیدہ زینب کے سلسلے میں منگل 7فروری کو بعد نماز مغربین نشتر پارک سولجر بازار میں مجلس منعقد ہوگی،عزاداری میں ایران سے نوحہ خواں مہدی رسولی خصوصی شرکت کرینگے،مولانا عمیس اشرف نقوی خطاب کرینگے۔