• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مچھر کالونی، گھر کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 3 کمسن بچے شدید زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مچھر کالونی نور اسلام چوک کے قریب گھرکی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 3 کمسن بچے شدید زخمی ہو گئے ، جن میں 2 بچے اور ایک بچی شامل ہیں ، عمریں 2 سے 10 سال کے درمیان ، فوری شناخت نہیں ہوسکی،ریسکیو حکام کے مطابق گھر کی چھت سیمنٹ کی چادروں سے بنی ہوئی تھی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید