• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ڈبلیو او کے تحت فری کوچنگ کلاسز کا آعاز

کراچی( جنگ نیوز) اسٹو ڈینٹس ویلفئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام نویں دسویں جماعت اور او لیول کے طلبا و طالبات کے لئے فری کوچنگ کلاسز کا آغاز کردیا گیا ہے ، کلاسز میں مختلف مضامین کیلئے سبجیکت اسپیشلسٹ اور ماہر اساتذہ سے رہنمائی اور کوچنگ حاصل کرنا چاہتے ہیں،ایس ڈبلیو او کے صدر سید حسن عصمی نے بتایا ہے کہ کلاسز میں داخلے کے لئے فارم اور دیگر معلومات ایس ڈبلیو او کے دفتر واقع خالق دینا ہال سے حاصل کی جاسکتی ہیں ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید