کراچی(اسٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کے برادر نسبتی اور ایم پی اے ندا کھوڑو کے ماموں عمر انصاری عرف بوبی علالت کے بعد انتقال کر گئے ،مرحوم کی نماز جنازہ کھوڑو ہاؤس گزری میں ادا کی گئی جس میں سرفراز راجڑ، وقار مہدی، نعمان شیخ، امتیاز شیخ، مبین جمانی، نجمی عالم اور دیگر نے شرکت کی، مرحوم کی تد فین ڈیفنس فیز 8 کے قبرستان میں کی گئی ۔