آئی ایم ایف سے مذاکرات سے متعلق آج اچھی خبر دیں گے، اسحاق ڈار

February 09, 2023

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہآئی ایم ایف سے کوئی اختلاف نہیں،مذاکرات سے متعلق آج اچھی خبردیں گے۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہآئی ایم ایف مشن کے ساتھ ملاقات کر رہا ہوں،آئی ایم ایف کے ساتھ آج فائنل راؤنڈ چل رہا ہے۔