سڈنی: شدید گرمی اور دریا میں  آکسیجن کی کمی، لاکھوں مچھلیاں مرگئیں

March 19, 2023

سڈنی (اے ایف پی) سخت گرمی کی وجہ سے آسٹریلیا کے دریا کے کنارے لاکھوں مچھلیوں کے ڈھیر لگ گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دریا کے کنارے پر مچھلیوں کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں اس طرح وہاں کشتیاں بھی موجود ہیں۔ سرکاری سطح پر بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سالوں کی بہ نسبت اس سال مچھلیوں کی ہلاکت بدترین ہے۔