ابتری ……

March 26, 2023

بدامنی و ابتری وغیرہ

ہر سطح پہ عام کررہا ہے

شیطان ہے قید اس مہینے

پھر کون یہ کام کررہا ہے