ارونا چل پردیش بھارت کا حصہ نہیں، چین کا جی 20 کانفرنس میں شرکت سے انکار

March 28, 2023

بیجنگ(جنگ نیوز)چین نے ارونا چل پردیش میں ہونیوالی جی 20کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔چین کا کہنا ہے کہ ارونا چل پردیش تبت کا حصہ ہے، اسے کسی صورت بھارت کا حصہ تسلیم نہیں کریں گے۔