روس کے دفاعی نظام نے امریکی گائیڈڈ میزائل مار گرایا

March 28, 2023

روس کا ایئر ڈیفنس نظام، فائل فوٹو

روس کے دفاعی نظام نے امریکی گائیڈڈ میزائل مار گرایا۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی میزائل روس کی حدود میں مار گرایا ہے۔

یوکرین جنگ کے دوران روس نے پہلی بار امریکی ساختہ میزائل گرایا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایئر ڈیفنس سسٹم نے پورے دن 18 راکٹ اور ایک گائیڈڈ میزائل کو روکنے کی کوشش کی۔