عجب کیا کہ وہ قید ہونے کے ڈر سے
سیاست کا میدان ہی چھوڑ جائیں
اُنہیں جیل جانا پڑے چار دن بھی
تو عمران خود پارٹی چھوڑ جائیں
اقوام متحدہ میں پاکستان مستقل مندوب نے کہا ہے کہ یہ کہنا بالکل غلط ہےکہ 22 اپریل کو پہلگام میں دہشت گرد حملہ اس کشیدگی کا سبب بنا۔
خواجہ آصف نے ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں جن سے رابطے ہونے چاہیے تھے اور رابطے نہ ہوئے ہوں۔
انہوں نے کہا کہ دنیا کا میڈیا بھارتی حکومت اور گودی میڈیا کا مذاق اڑا رہا ہے
وزارت اقتصادی امور کا ایکس اکاؤنٹ ہیکرز کے کنٹرول سے نکل چکا ہے۔
ایمریٹس کرکٹ بورڈ بھارت کی درخواست یہ کہہ کر مسترد کر دی کہ پاکستان پی ایس ایل کے میچز کرانے کی بات کرچکا ہے۔
اسد قیصر نے کہا کہ حکومت نے قومی یکجہتی کو پارا پارا کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش کردیا۔
ضلع تھرپارکر کی تحصیل اسلام کوٹ اور نگرپارکر کے5 فیڈرز کی بجلی 3 روز بعد بھی بحال نہ ہوسکی۔
پاک بھارت کشیدگی کے باعث انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) معطل کردی گئی۔
اسما عباس نے اپنے یوٹیوب چینل پر سُمبل شاہد کی چوتھی برسی کے موقع پر ایک جذباتی وی لاگ شیئر کیا
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔
نیپال میں میں چینی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو نیپال بھارت سرحدی علاقوں میں جانے سے احتیاط کرنےکی ہدایت کردی۔
پاکستان کے فنڈنگ جائزے پر انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا۔
بھارتی ڈرونز کی مسلسل مانیٹرنگ جاری، پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بھی بھارت کے کئی ڈرون تباہ کردیے گئے۔
2015ء میں اکسئیل سیماؤنٹ کے پچھلے دھماکے میں 24 گھنٹوں کے دوران 10 ہزار سے زائد زلزلے آئے تھے اور لاوا 40 کلومیٹر تک سمندر کی تہہ پر بہا تھا۔
بلوچستان کے ضلع خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔