• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پستول برآمد ہونے پر ایک شخص گرفتار

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کچلاک پولیس نے پستول برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیاتفصیلات مطابق کچلاک پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ایک شخص صاحب جان سکنہ نواں کلی کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے پستول اور گولیاں برآمد کرلیں۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔