پشتونخوامیپ کے رہنماؤں نے زردالو بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی

May 26, 2023

کوئٹہ ( پ ر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر عبدالقہار خان ودان، صوبائی آفس سیکرٹری ملک عمر کاکڑ، صوبائی ڈپٹی سیکرٹری رزاق خان ترین ، نوابزادہ اسفند یار جوگیزئی سمیت دیگر رہنماؤں وکارکنوں نے سول ہسپتال ٹراما سنٹر جاکر ہرنائی کے علاقے زردالو میں دہشتگردانہ واقعہ میں زخمی ہونیوالے افراد کی داد رسی اور عیادت کی ۔