نیشنل گیمز، پاکستان آرمی نے گولڈ اور سلور میڈل جیت لیا

May 27, 2023

جنگ فوٹو

پاکستان آرمی نے20 کلو میٹر واک ریس میں گولڈ اور سلور میڈل جیت لیا۔

آرمی کے قاسم نے فاصلہ ایک گھنٹے 55 منٹ 54 سیکنڈ میں طے کر کے پہلی پوزیشن کی۔

واک ریس میں آرمی کے ہی نعمان نے دوسری پوزیشن لی۔

ایئر فورس کے عدن مہاذ نے تیسری پوزیشن لی۔