حوصلہ مندی ……

May 28, 2023

ہر مصیبت، ہر بلا کا توڑ ہے

حوصلہ مندی جوان و پیر کی

قوم کو آج اجتماعی طور پر

ہے ضرورت نعرئہ تکبیر کی