کردی … … …

May 30, 2023

کون سی بات مان لی، مت پوچھ

کون سی بات انہوں نے رد کردی

حد سے باہر نکلنے والوں نے

حد سے باہر نکل کے حد کر دی