نشتر ہسپتال میں کورونا کے شبے میں2 اور ڈینگی کا ایک مریض داخل

May 30, 2023

ملتان(سٹاف رپورٹر)نشتر ہسپتال ملتان میں کورونا کے مرض کے شبے میں2 اور ڈینگی کے شبہ میں ایک مریض کو داخل کیا گیا ہے تینوں مریضوں کے خون کے نمونے تجزیہ کے لئے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں علاوہ ازیں ڈینگی آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی میں مبتلا ایک مریض کو صحت یاب ہونے پر گزشتہ روز ڈسچارج کر دیا گیا ۔