ملتان (سٹاف رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے گھر سے بھاگے بھیک مانگتے 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے گئے حفاظتی تحویل میں لئے گئے بچوں میں 9 سالہ مبشر ولد جاوید، 10 سالہ محسن ولد شنا ملنگ شامل ہیں بچوں کو کینٹ ریلوے اسٹیشن اور القریش شیر شاہ روڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا گیا بیورو ترجمان کے مطابق بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا۔