ملتان (سٹاف رپورٹر)ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن کا گرین بیلٹس اور چوکوں کا دورہ،ڈائریکٹر ہارٹی کلچر حافظ نعیم عباس اور ڈپٹی ڈائریکٹر انجینئرنگ نوید بھٹہ بھی ہمراہ تھے،اس موقع پر ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان نے کہا کہ شہر کو گرین اور خوبصورت بنانے کے لیے کوشاں ہیں شہر کے مصروف چوکوں کو بھی گرین کیا جارہا ہے، گرین بیلٹس اور مصروف سڑکوں کے اطراف میں بھی شجرکاری کرینگے؛سڑکوں کے اطراف سے خود رو جھاڑیوں کی صفائی کے لیے بھی اقدامات کر رہے ہیں ۔