فوجی تنصیبات پر حملے کے ذمہ دار صدر ہیں، خواجہ آصف

May 30, 2023

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے 9 مئی کے حملوں کا ذمہ دار صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو قرار دیا ہے۔

ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ فوجی تنصیبات پر حملوں کے ذمہ دار صدر ہیں، اُنہوں نے ہی حملے کی ابتدا کی۔

وزیر دفاع نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر اخلاقیات کی تباہی بھی عارف علوی نے کی۔