14افرادکواغواکرلیاگیا

June 01, 2023

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) جڑواں شہروں کے مختلف علاقوں سے 10لڑکیوں ایک کم سن بچے سمیت 14افرادکواغواکرلیاگیا۔ واقعات تھانہ صادق آباد، ویسٹریج ، نصیرآباد، ریس کورس ، سول لائنز، گوجرخان ،صدربیرونی ،دھمیال، سنبل ، شالیمار اور کھنہ کے علاقے میں ہوئے۔