پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعظم خان پر جرمانہ ختم کر دیا۔
ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر اعظم خان پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ کیا گیا تھا۔
یاد رہے کہ قومی ٹی ٹوئنٹی کپ 2023ء میں اعظم خان نے میچ میں بلے پر فلسطینی پرچم کا اسٹیکر لگایا تھا۔
دوحا میں جاری ایشین شوٹ گن چیمپئن شپ کے ٹریپ ایونٹ میں پاکستان کے کرنل فرخ ندیم نےگولڈ میڈل جیت کر نیا ورلڈ ریکارڈ بھی بنادیا۔
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے جاپان کو 8 وکٹ سے ہرادیا جبکہ بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کے سبب کسی نتیجے کے بغیر ختم ہوگیا۔
سابق ہاکی کوچ شہناز شیخ نے کہا ہے کہ 20 سال سے ملک میں ہاکی کے ساتھ کھلواڑ ہو رہا ہے۔
روس کی ٹینس اسٹار میرا اندریوا کے کوچ پر تبصرے نے سب کو قہقہے لگانے پر مجبور کر دیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راونڈر شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
دوسری جانب پاکستان کے ٹاپ عالمی چیمپئن محمد آصف بھی بآسانی کامیابی حاصل کر کے فائنل میں پہنچ گئے۔
بنگلادیش کے اسپورٹس ایڈوائزر آصف نذرل نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ بھارت میں کھیلنے سے متعلق موقف بالکل بھی تبدیل نہیں ہوا ہے۔
میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے نوواک جوکووچ نے کہا کہ آج کی کارکردگی شاندار تھی
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں فاسٹ بولر حارث روف پاکستان کے 15رکنی اسکواڈ میں شامل نہیں ہوں گے۔
ساف ویمن فٹسال چیمپئن شپ میں پاکستان 2 مرتبہ برتری حاصل کرنے کے باوجود بھی بھارت کے خلاف میچ نہ جیت سکا۔
ایونٹ کے سیمی فائنل لائن اپ بھی مکمل ہوگئی۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 سیریز کے فزیکل ٹکٹس کی فروخت کا آغاز ہوگیا، میچز کے ٹکٹس نجی کوریئر کمپنی کے کاؤنٹر پر دستیاب ہیں۔
بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی)نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے ڈیڈلائن ملنے کی خبر مسترد کردی۔
ساف ویمن فسٹال چیمپئن شپ کے مقابلے سے قبل پاکستان اور بھارت کے کپتانوں نے کھیل میں سیاست کو رد کردیا۔
انگلینڈ کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم سری لنکا کے دورے پر کولمبو پہنچ گئی،جہاں اُن کا روایتی انداز میں شاندار استقبال کیا گیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کی ری ٹینشن پالیسی میں تبدیلی کے بعد فرنچائز مشکلات شکار ہوگئیں۔