• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کا امکان

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات بدھ کے روز ڈیووس میں متو قع ہے۔عوزیراعظم اور صدر ٹرمپ کے درمیان وفود کے سطح پر باضابطہ ملاقات متوقع ہے۔ملاقات میں دو طرفہ امور اور خطے کے مسائل پر بات چیت کی جائے گی۔

اہم خبریں سے مزید